the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔12۔فروری(اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر ریلوے ملکھارجنا کھرگے نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج سالانہ 2014-15کے ریلوے بجٹ کو پیش کیا۔ چنانچہ یہ یو پی اے۔2کا آخری بجٹ مانا جا رہا ہے۔ چنانچہ اس بجٹ میں مرکزی وزیر ریلوے نے 72 نئی ٹرنوں میں سے 17 پریمیم ‘38 ایکپریس ‘10پسجنر ‘4میمو ٹرنوں اور 3ڈیمو ٹرنوں کو متعارف کیا۔اس موقع پر مرکزی وزیر



ریلوے نے کہا کہ 4,556 کیلو میٹر برقی لائن کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ اور 2,027 کیلو میٹر ریلوے لائن کی تعمیر کی گئی۔اسکے علاوہ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے لئے بھی گنٹور ۔کاچی گوڑہ اور کاچی گوڑہ ۔تروپتی کے لئے ڈبل ڈیکر ٹرنوں کو پیش کیا گیا۔ اس بجٹ میں قیمتوں میں کسی قسم کی کمی یا زیادتی نہیں کی گئی۔اسکے علاوہ ساؤتھ سنٹرل ریلوے میں 10سے زائد ٹرنوں کو چلایا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.